سندھ پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی سیکیورٹی اسپیشل برانچ خلیل الرحمن کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

ہفتہ 29 جنوری 2022 00:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2022ء) سندھ پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی سیکیورٹی اسپیشل برانچ خلیل الرحمن کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ نے سینٹرل پولیس آفس میں منعقدہ ایک سادہ سی تقریب کے دوران ریٹائرڈ ڈی ایس پی کو یادگاری شیلڈ پیش کرتے ہوئے سندھ پولیس کے لیئے انکی خدمات کو سراہا اور تعریف کی۔اس موقع پر ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز سندھ بھی موجود تھے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں