-کراچی ،سینئرصحافی غلام عباس جلبانی کی وفات پرجماعت اسلامی کے رہنمائوں کااظہار افسوس

جمعرات 19 مئی 2022 22:45

3کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2022ء) کراچی پریس کلب کے ممبرسینئرصحافی (ڈان) غلام عباس جلبانی کی وفات پرجماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں