ختم نبوت کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے،مفتی محمدجان نعیمی
امام نورانی وہ امام تھے جن کا ظاہر بھی نورانی تھا اور باطن بھی نورانی تھا،تقریب عرس سے خطاب
ہفتہ 21 مئی 2022 23:51
(جاری ہے)
مفتی محمد جان نعیمی نے کہا کہ امام نورانی وہ امام تھے جن کا ظاہر بھی نورانی تھا اور باطن بھی نورانی تھا، وقت کے ولی کامل تھے۔
انہوں نے اپنی شخصیت اور ولایت کو سیاست کے پردے میں پوشیدہ رکھا تھا حالانکہ انکی سیاست بھی پاکیزہ سیاست تھی۔قائد ملت اسلامیہ کی طرز سیاست اور انکے طریقے پر چل کر وطن عزیز کو درپیش موجودہ چیلنجز اور بحرانات سے نکالا جاسکتا ہے ۔اس ادارے کے ساتھ آپ کو دلی محبت اور خاص نظر و شفقت اور خصوصی تعاون تھا ۔ اکثر ادارے میں آیا کرتے تھے دیکھ کر بہت خوش ہوتے تھے دعائیں دیتے تھے ،بین الاقوامی سطح پر بالعموم مسلم امہ کے لئے اور بالخصوص اہلسنت اور اہل پاکستان کے لیے آپ کی عظیم خدمات کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ مفتی محمد جان نعیمی نے کہا کہ امام نورانی نے جو ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کے لئے کام کیا وہ تاریخ کا یادگار حصہ ہے آج بھی ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے لئے عملی طور پر ان کی بنائی گئی تنظیم مرکزی جماعت اہلسنّت پاکستان عملی طور پر میدان عمل میں سرگرم ہے، ختم نبوت کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے جس کا تحفظ ہر کلمہ گو مسلمان پر لازم ہے قائد ملت اسلامیہ الشاہ الامام احمد نورانی الصدیقی کے مشن کو جاری رکھیں گے اور قادیانی سازشوں کو ناکام بنانے کا بھرپور عزم کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات