مرتے دم تک قادیانیت کاتعاقب جاری رکھیں گے، صاحبزادہ زبیر
قادیانی فتنے کو مولاناشاہ احمدنورانی ؒ نے منطقی انجام تک پہنچایا، انیسویں عرس مبارک کے سلسلے میں محفل سے خطاب
ہفتہ 21 مئی 2022 23:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مسیلمہ کذاب کے فتنے کو یارغار رسول ﷺ خلیفہ بلافصل سیدناابوبکر صدیق ؓ نے یمامہ کے میدان میں دفن کیااور برصغیر میں پیداہونے والے مرزاغلام قادیانی کے فتنے کوصدیق اکبر ؓ کی نسل پاک کے بطل جلیل قائدملت اسلامیہ علامہ شاہ احمدنورانی ؒ نے منطقی انجام تک پہنچایا۔
انہوں نے کہاکہ جب 1970ء کے انتخابات میں قوم نے علماء حق کومنتخب کرکے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پہنچایاتو قائد ملت اسلامیہ علامہ شاہ احمدنورانی نے اپنی بصیرت سے 1973ء کے آئین میں نہ صرف اسلامی شقوںکوشامل کرایا بلکہ اس دور کے بدترین فتنہء قادیانیت کاقلع قمع کرکے وطن عزیز کے حقیقی اسلامی تشخص کواجاگر کیا۔انہوں نے کہاکہ جن لوگوں نے اپنے ذاتی مفادات کے لئے حقوق اہلسنّت کاسوداکیااور لیلائے وزارت کے اسیر بن گئے آج قوم ان سے سوال کرتی ہے کہ اپنے دوراقتدار میں کیاکھویااور کیاپایا نظام مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ کی منزل کے کتنے قریب ہوئے اور عاشقان مصطفیٰ ﷺ کے قافلے کی کیاقیمت وصول کی ۔ انہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کو کامل معجزہ بناکر بھیجا قرآن مجیدختم نبوت کی واضح دلیل ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ جمعیت علماء پاکستان نے بارود کی بو، بم دھماکوں اور قتل وغارت گری کے مقابلے میں درودوسلام کوعام کیااور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔انہوں نے کہاکہ 1974ء کی تحریک ختم نبوت میں انجمن طلباء اسلام کے کارکنان نے ہراول دستے کاکرداراداکیا۔ مرتے دم تک قادیانیت کاتعاقب جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارش کی پیش گوئی کے پیشِ نظر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے واٹر کارپوریشن میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ..
سندھ میں نان فارمل ایجوکیشن طریقہ کار کے تحت آئوٹ آف اسکول چلڈرین کو مختصر عرصہ میں تعلیم مکمل کرنے میں ..
چیئرمین جناح ٹائون کی زیر صدارات متوقع برسات کے حوالے سے جناح ٹائون کے افسران کا ہنگامی اجلاس طلب
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں مریض بچوں کے ساتھ کیک کاٹا گیا اور تحائف ..
پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ، لیاری میں ایکسائز پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش ..
کراچی، چوالیسویں 44 ویں سول ایوی ایشن اتھارٹی آن لائن ای کچہری آج ہوگی
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا مانجھند کے قریب انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر ..
سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت شہری اور بلدیاتی اداروں کے افسران کاجائزہ اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم