محفوظ معاشرے کی تعمیر: کے ای کا کراچی بھر میں کنڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ہفتہ 21 مئی 2022 23:51
(جاری ہے)
لیاری ایکسپریس وے کے قریب سینٹرل مسلم آباد کے علاقے میں ہونے والے ایک واقعے میں، کے ای ٹیموں نے 700 کلو گرام وزنی 200 میٹر لمبی زیر زمین کیبل کی نشاندہی کی اور اسے ہٹا دیا جو پانی کے ہائیڈرنٹ کو بجلی دینے کے لیے غیر قانونی طور پر نصب کی گئی تھی۔
کے الیکٹرک کے ترجمان اویس منشی نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ''یہ واقعات کراچی کو درپیش اس مسئلے میں 3 ہزار کلو گرام سے زائد غیر قانونی تاریں عوام کی حفاظت کے لیے خطرہ ہیں، ایسی تاریں شارٹ سرکٹ کا بھی شکار ہوتے ہیں جس کی وجہ سے آگ لگ سکتی ہے جو کے ای کے نیٹ ورک کو نقصان پہنچاتی ہے۔ ہم عوام پر زور دیتے ہیں کہ وہ بجلی کے نقصانات کو کم کرنے اور کے ای کو کراچی کے ایک بڑے حصے میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے قابل بنانے کے لیے یوٹیلٹی کی کوششوں کا ساتھ دیں۔بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی سے چوری کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے جس سے کسی علاقے میں نقصانات کا تناسب بڑھ جاتا ہے۔ ایک نجی کمپنی کے طور پر، کے ای ان صارفین کو 'مفت' بجلی فراہم کرنا جاری نہیں رکھ سکتا جو بجلی چوری کرتے ہیں اور بھاری واجبات بھی جمع کرتے ہیں۔ بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے روزانہ اوسطاً 5,000 کنکشن منقطع کرنے کی باقاعدہ مہم کے ساتھ ساتھ، کے ای ٹیمیں بھی صارفین کے ساتھ باقاعدگی سے مختلف سرگرمیوں کے ذریعے رابطہ کر رہی ہیں تاکہ انہیں بروقت بلوں کی ادائیگی کے لیے ترغیب دیتے ہیں۔ گڈاپ، ملیر، کورنگی، ٹیپو سلطان اور بہادر آباد سمیت دیگر علاقوں میں بھی دن بھر کے صارفین کی سہولت کے کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں رہائشیوں کو ان کے بلنگ کے سوالات پر فوری مدد کی گئی۔کے ای نے اپنے صارفین پر زور دیا کہ وہ بلوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائے اور بجلی چوری کے واقعات کی اطلاع دے کر محفوظ اور خوشحال کمیونٹیز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اس مقصد کے لیے، کمپنی کے پاس ''اسپیک اپ'' کے نام سے ایک پلیٹ فارم قائم ہے جہاں کوئی بھی شکایت کنندہ اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی یقین دہانی کے تحت چوری یا بددیانتی کے واقعات کی اطلاع دے سکتا ہے۔ تمام شکایات کی آزادانہ طور پر چھان بین کی جاتی ہے اور کسی بھی قسم کی خرابی کی نشاندہی کی صورت میں سخت کارروائی کی جاتی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسمال انڈسٹریز کے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ، جام اکرام اللہ دھاریجو
ایرانی صدر کے دورہ کراچی پر سندھ پولیس نے شاندار سیکورٹی انتطاما ت کیے، جمیل ضیا
حکومت کے تعاون سے سستی انرجی کا مشن لارہے ہیں ،ہمایوں اخلاق
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیر میمن
کراچی کے حالات کی ذمے دار 16 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے،منعم ظفر
سندھ پولیس نے 50 افغان باشندوں کو سندھ پنجاب سرحد پرروک لیا
چڑیا گھر میں تنہا رہ جانے والی ہتھنی مدھو بالا کی تنہائی دور کرنے کے لیے انتظامیہ نے اس کی منتقلی کی تیاریاں ..
سول ایوی ایشن کی انتظامیہ اور پنشنرز کے درمیان پنشن اضافے پر مذاکرات ناکام ہو گئے
جناح اسپتال کراچی میں سہولیات ناپید، ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے نفی کردی
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، 3 مسافر آف لوڈ
کراچی میں ڈکیت بے خوف، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں چہرے واضح لیکن کوئی کارروائی نہیں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے