جماعت اسلامی رہنماوں کا یوسف مستی خان سے اظہار تعزیت

پیر 23 مئی 2022 17:28

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2022ء) بزرگ سیاستدان واجہ یوسف مستی خان کی اہلیہ کی وفات پرجماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں