اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںکراچی،ناردرن بائی پاس کے قریب ن لیگی کارکن جاں بحق

کراچی،ناردرن بائی پاس کے قریب ن لیگی کارکن جاں بحق

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء)کراچی کے علاقے بادرن بائی پاس کے قریبنامعلوم افرادکیفائرنگ سیمسلم لیگ(ن) کاکارکن جاں بحق ہوگیا۔

(خبر جاری ہے)

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ناردرن بائی پاس کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگی کارکن ظہور احمد جاں بحق ہوگیا ۔ لاش کو تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس مختلف زاویوں سے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں