وزیراعلی سندھ دورہ امریکا مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
کراچی واپسی کے بعد ان سے چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے ملاقات کی اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا
منگل 10 ستمبر 2024 21:43
(جاری ہے)
مراد علی شاہ نے انہیں بتایا کہ سندھ میں نئے اکنامک زون قائم ہو رہے ہیں، جاپان کے سرمایہ کاروں کو ہم سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں، ملاقات میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور متاثرین کی بحالی پر بھی بات چیت ہوئی۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ موسمی تبدیلیوں کے باعث سندھ میں معمول سے زائد بارشین ہو رہی ہیں، جائیکا سندھ حکومت کے ساتھ کام کر رہی ہے۔وزیراعلی سندھ نے سندھ اسمبلی کے جاری اجلاس میں بھی شرکت کی۔ سیشن کے دوران انہوں نے سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ان کی نشست پر جا کر ملاقات کی۔ سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلی سندھ سے خواتین اراکین اسمبلی نے بھی آکر ملاقات کی جس پر وزیراعلی نے اپنی نشست سے اٹھ کر ان کیساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فریال تالپور کی زیرِ صدارت پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس، سانحہ کارساز جلسہ کی تیاریوں کا جائزہ
دہشت گردوں اور تخریب کاروں کو ختم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں،گورنر بلوچستان
چین ہمارا آزمودہ دوست ہیں جس نے تاریخ کے مختلف مراحل میں پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے، گورنر بلوچستان ..
طلبہ کی ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی، چیئرمین بورڈز سرکاری خرچ پر برطانیہ جانے کو تیار
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ میں کے الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائرکردی
بھاری گاڑیوں کا اندرون شہر سے گزرنا شہریوں کیلئے ذہنی اذیت کا باعث بن چکا ہے ،سید مصطفی کمال
ریڈیو پاکستان کے پنشنرز کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا
کپاس کی پیداوار میں کمی کے باعث جننگ اور صنعتی شعبے کیلیے نئے بحران کا خدشہ
ضیا الدین امتحانی بورڈ کا انٹر سال اول 2024 کے نتائج کا اعلان
کراچی،موبائل چوری کے الزام میں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان چل بسا
اگر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر دیا تو ملک میں انارکی ہوگی، نیپرا
حکومت نے دیت کی رقم میں 13لاکھ 46ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت بے شک پراعتماد ہے،لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی
-
انشاء اللہ نومبر میں آئینی عدالت اپنا کام شروع کردے گی
-
حکومت نے دیت کی رقم میں 13لاکھ 46ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
-
حکومت نے پروویڈنٹ فنڈ کیلئے منافع کی شرح میں کمی کردی
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
کراچی میں رواں سال ڈکیتوں نے مزاحمت پر 100افراد کی جان لے لی
-
آئین میں ترمیم کیلئے لوگوں کو قائل کریں گے تاکہ ضمیر کے مطابق ووٹ دیں
-
ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فورم کے ذریعے آئی پی پیز کا مسئلہ حل ہوگیا ہے
-
چیف جسٹس سے تلخ کلامی کا معاملہ، پی ٹی آئی کے وکیل مصطفین کاظمی کو گرفتار کر لیا گیا
-
پی ٹی آئی دور میں نالائقوں کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے مہنگائی 38فیصد پر پہنچ گئی تھی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسپیشل افراد کے لئے ہمت کارڈ لانچ کردیا
-
پی ٹی آئی کے اندر کل احتجاج کے نام پر لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی ہوچکی ہے