مسلم لیگ ن کو سوچنا چاہے آئینی ترامیم بعد میں ان کے ہی گلے پڑ جائے گی،مفتاح اسماعیل
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 23:07
(جاری ہے)
شنگھائی تعاون کانفرنس ہو رہی ہے اور ہم اسلام آباد میں تماشہ لگا کر بیٹھے ہیں۔ اس سے ملک کے عوام اور معیشت دونوں کا نقصان ہو رہا ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت کو چاہیے وہ پی ٹی آئی کو پر امن احتجاج کی اجازت دے۔ لیکن تحریک انصاف بھی تشدد کا راستہ چھوڑ کر پر امن احتجاج کرے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹ کر معاملے کو سنبھالنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم آ رہی ہے اور اراکین اسمبلی کو نہیں معلوم کہ معاملہ کیا ہے۔ ترامیم کے ذریعے ایک نئی عدالت لائی جا رہی ہے۔ ن لیگ کو سوچنا چاہیے یہ قوانین بعد میں ان کے گلے پڑ جائیں گے۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ سندھ کی آسٹریلیا کے خلاف کرکٹ سریز جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد
وسیم اکرم کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح پر گرین شرٹس اور پوری قوم کو مبارکباد
ا*اسنوکر کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے‘شاندار استقبال
کراچی،شہریوں سے آن لائن رقم ٹرانسفر کرانے والے 2 ڈکیت گرفتار
پاک فوج کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں،مراد علی شاہ
کمرشل تھیٹر کے لیجنڈ ہدایتکار فرقان حیدر امریکا میں انتقال کرگئے
پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، مصطفی جمال قاضی
صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
کراچی‘ مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ نہیں تھی، مفتاح اسماعیل
کشمالہ طلعت 10 میٹر ایئر پسٹل میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار
ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ
-
اے این پی کے سابق رہنما زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے
-
محکمہ ایکسائز نے شہریوں کی مرضی کی نمبر پلیٹس سکیم کا اجراء کردیا
-
لاہور سمیت پنجاب کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صرف جیت ہی پہلا اور آخری آپشن ہے، وزیرداخلہ
-
ملک میں دہشتگردی و انتشار پھیلانے والے عناصر کے مکمل خاتمے کیلئے قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، وزیراعظم
-
عوام کو سموگ کے رحم وکرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکل گئے، بیرسٹر سیف کا طنز
-
آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست، ملتان کا دوسرا نمبر
-
سندھ میں گھارو کے قریب دھند کے باعث 6 گاڑیوں آپس میں ٹکرا گئیں‘ 5 افراد جاں بحق‘ 12 زخمی
-
کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکہ؛ بلوچستان سے پشاور اور کراچی جانے والی 2 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ
-
دھند اور سموگ کے باعث ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 6 خوارج ہلاک