سندھ کے 20 اضلاع پولیو سے متاثرہ ہیں،حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
منگل 12 نومبر 2024 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ حالیہ کیس 15 اکتوبر کو گھوٹکی سے رپورٹ ہوا تھا جبکہ تازہ ترین اعداد وشمار سے پتہ چلتا ہے کہ سندھ میں ٹیسٹ کیے گئے 66 فیصد ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔
سندھ کے ایمرجنسی آپریشن سنٹرز اور لوکل ہیلتھ ٹیمیں اپنے وسائل بروئے کار لا رہی ہیں اور ٹارگٹڈ اقدامات کے ذریعے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو وائرس سے بچانے کےلیے کوششیں کر رہی ہیں۔عبداللہ فاضل نے ویکسینیشن سے انکار کو چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کا سماجی رویوں میں تبدیلی کی حکمت عملی پر مشتمل (ایس بی سی سی ) پروگرام آگاہی دینے اور قطرے پلانے کےلیے رضامندی میں معاون ثابت ہوگا ،جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ انہوں نے ان علاقوں میں پارلمنٹیرینز کو ویکسینیشن کی سپورٹ پر لگایا ہے جہاں انکار کی شرح زیادہ ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت کی کوششوں کو عالمی شراکت داروں کی حمایت حاصل ہے جو پاکستان کو پولیو سے پاک قوم کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں،سندھ کی قیادت پولیو کے خاتمے کےلیے ٹارگٹڈ اور پائیدار اقدامات کرکے مثال قائم کر رہی ہے تاکہ پاکستان کے بچوں کا صحت مند اور پولیو فری مستقبل یقینی بنایا جاسکے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ؔسعودی عرب نے 5دسمبر 2024ء کو مدت مکمل کرنے والے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ..
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس معاون کا کینیا کا خیر سگالی دورہ
ی*گورنرسندھ کی ہدایت پر تھائی لینڈ کے قومی دن پر پاک تھائی لینڈ کے پرچم لہرا ئے گئے
کراچی بزنس کمیونٹی کی خدمات قابل ستائش، کورنگی صنعتی علاقے میں 2.1 ارب خرچ کر رہے، میئر مرتضیٰ وہاب
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام چار روزہ ”سترھویں عالمی اردو کانفرنس ۔ جشن کراچی 2024ء کا آغاز کردیا گیا
&سندھ کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ترقی اور نمو کے مواقع بھی برابر موجود ہیں، مراد علی شاہ
[آغا خان یونیورسٹی کی ماہر امراض اطفال ڈاکٹر فائزہ جہاں نے امریکن سوسائٹی آف ٹراپیکل میڈیسن اینڈ ہائیجین ..
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر شاہ ولایت پبلک سکول کے بچوں کا گورنر ہائوس کا معلوماتی دورہ
&سندھ میں غربت مٹاؤ پروگرام پیپلز پاورٹی رڈکشن پروگرام کے پراجیکٹ ڈاریکٹر اور ڈی ڈی او معطل
_خرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر
]عزیر بلوچ کا بھائی 12 سال بعد رہا ہوتے ہی لاپتہ
ح*کراچی: رہائشی علاقے میں کمرشل سرگرمیوں کیخلاف درخواست، ڈاکیومنٹس طلب
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بطور اپوزیشن عمران خان کو کہنے کا حق نہیں کہ حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا
-
جب تک ملک میں سیاسی انتشار رہے گا حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 2 مختلف آپریشنز ،8 خوارج ہلاک کردیئے
-
حماد اظہر کی پارٹی رہنمائوں ،کارکنوں کو گھروں پر خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت
-
پاکستان کی معیشت کیلئے سعودی عرب نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ مدت میں توسیع کردی
-
فارم 47 کے ساتھ خیبرپختونخواہ میں جے یوآئی کا مینڈیٹ چوری کا نعرہ بھی لگنا چاہیئے
-
صدرِ مملکت کے پاس مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں
-
نیپرا نے ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 20 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت 2 روزہ 84ویں فارمیشن کورکمانڈرز کانفرنس
-
انٹرنیٹ سلو کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی اے
-
پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے،اویس لغاری
-
ناخلف اولاد نے ماں کو گھر سے نکال دیا