ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
پاکستان نے کڑے چیلنجز کے باوجود درست اقدامات کی بدولت معاشی کامیابیاں حاصل کیں، گلوبل رسک رپورٹ
جمعرات 16 جنوری 2025 12:29
(جاری ہے)
پاکستان ماحولیاتی طور پر سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہے جہاں بار بار آنے والے سیلاب، ہیٹ ویوز اور پانی کی قلت جیسے عوامل خوراک کی سلامتی، بنیادی ڈھانچے کی استحکام اور لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ ہیں۔
ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ میں پاکستان میں بڑھتے ہوئے سیاسی اور سماجی پولرائزیشن پر بھی روشنی ڈالی گئی جبکہ رپورٹ میں بڑھتے ہوئے جغرافیائی سیاسی تنازعات، بگڑتے ہوئے معاشی عدم استحکام اور ماحولیاتی بحرانوں کو بھی اجاگر کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق دیگر ترقی پذیر معیشتوں کی طرح پاکستان کو بھی پیچیدہ خطرات کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹیجک لچک اور پالیسی میں جدت ضروری ہے۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مہنگائی، کرنسی کی قدر میں کمی اور بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ سے پاکستان کی معیشت کمزور ہو سکتی ہے۔سی ای او مشعل پاکستان عامر جہانگیر کے مطابق پاکستان جدت کو فروغ دینے، گورننس کو مضبوط بنانے اور علاقائی تعاون کو بڑھا کر پاکستان مزید استحکام حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔عامر جہانگیر نے کہا کہ خطرات کو مواقع میں تبدیل کرنے کی صلاحیت مستقبل کا تعین کرے گی، اجتماعی عزم کے ساتھ پاکستان خود کو ابھرتے ہوئے عالمی منظر نامے میں اہم کھلاڑی کے طور پر کھڑا کر سکتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر تین ملکی کرکٹ سیریز جیت لی

کراچی : ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز سندھ نے بن قاسم کے نجی اسکول میں طالبہ کی والدہ پر تشدد کے واقعے ..

ص*نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 اوور میں 2 چانس گنوادیے

فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست، نیوزی لینڈ نے سہ ملکی ون ڈے سیریز جیت لی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی

سونے کے نرخ میں مزید اضافہ، قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

سونے کی بڑھتی قیمتوں نے سرمایہ کاروں کو بھی اپنی طرف متوجہ کرلیا

ایک سال میں پاکستان پر قرضے، واجبات ریکارڈ 6 ہزار 106 ارب روپے بڑھ گئے

دسمبر 24 میں حکومت کے مجموعی قرضے میں ماہانہ 1.80 فیصد اور سالانہ 10 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی، تیز رفتار رکشہ الٹنے سے خاتون جاں بحق، 3افراد زخمی

کراچی کے لاپتا نوجوان کا پتا چل گیا، دو دوستوں نے قتل کیا اور لاش جلادی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جلاﺅ گھیراﺅ اور تشدد کے مقدمات، پولیس رپورٹ میں سلمان اکرم راجہ ودیگر کو قصور وار قرار دیدیا گیا
-
نواب شاہ ، زائرین کی وین حادثہ کا شکار ،6 افراد جاں بحق 10زخمی
-
آئی ایم ایف وفد پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ، منی لارنڈنگ،گورننس، مشکوک مالی ترسیلات پربریفنگ
-
مجھے کیوں نکالااس کا میری پارٹی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے
-
جس کو خط لِکھا جائے اُس کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ خط پڑھ کر لکھنے والے کو مطمئن کرے
-
پرویز مشرف اور 17ویں ترمیم کو سپورٹ کرنے والے مولانا فضل الرحمان ہمیں سبق نہ سکھائیں
-
آئی ایم ایف کو ڈوزیئر کے ذریعے پی ٹی آئی قرض قسط میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے
-
جماعت اسلامی نے مزدوروں، کسانوں، غریبوں کیلئے ”حق دو عوام“ تحریک شروع کردی
-
حکومت ملکی خودمختاری کو ٹھوکر مار کرآئی ایم ایف کے آگے لیٹ گئی
-
ایوان صدر کیلئے 5گاڑیوں کی خریداری کیلئے 8 کروڑ 40 لاکھ روپے کی گرانٹ منظورکرلی گئی
-
دسمبر 2024 تک حکومت نے 1284 ارب روپے قرض لیا
-
پنجاب حکومت نے چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی کیلئے آرمی ، رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی