کراچی،ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا
بائیک رائیڈر "پردیسی" کو سمندر کنارے لیجاکر کپڑے، چپل، موبائل فون اور چالیس ہزار روپے لیکر غائب ہوگیا
پیر 21 اپریل 2025 21:15
(جاری ہے)
متاثرہ شخص نے کہا کہ کینٹ اسٹیشن پر شیرشاہ کے لئے آف لائن بائیک بک کرائی، شیر شاہ مارکیٹ پہنچے تو مارکیٹ بند تھی، شیر شاہ سے کورنگی اپنے رشتے دار کے گھر جانے کے لئے اسی بائیک رائیڈر سے کہا۔
متاثرہ شخص نے کہا کہ راستے میں کلفٹن سی ویو آیا تو سمندر دیکھنے کے لئے رک گیا، متاثرہ شخص سی ویو سمندر میں گیا کپڑے گیلے ہونے پر اپنے قمیض ،چپل بائیک رائیڈر کو دیئے۔اس نے مزید بتایا کہ سمندر میں گیا وہاں سے دیکھا تو بائیک رائیڈر غائب تھا، میرے قمیض کی جیب میں چالیس ہزار نقد ، موبائل فون شناختی کارڈ و دیگر اشیا موجود تھیں۔بائیک رائیڈر کے ہاتھوں لٹنے والا شہری بغیر قیمض اور ننگے پائوں سی ویو چوکی پہنچا ، پولیس نے کہا کہ متاثرہ شہری کی درخواست وصول کرلی ہے، کارروائی جاری ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

افواج پاکستان ہماری سرحدوں کی محافظ ہیں،افواج مضبوط ہوں گی تو سرحدیں بھی محفوظ ہوں گی۔گورنرسندھ

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے حوالے سے صلاۃ الشکر اور اسکے ساتھ ساتھ ننھے عثمان عقیل کی خواہش پر ..

پیپلز پارٹی سندھ کا پاک بھارت جنگ بندی پر 15 مئی کو صوبہ بھر میں اظہار تشکر ریلیاں نکالنے کا اعلان

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری

کراچی،منوڑہ میں پانی کی قلت، شہریوں کو مشکلات کا سامنا، آر او پلانٹ کی تنصیب کا کام جلد مکمل کیا جائے،شہریوں ..

کراچی،اورنگی ٹائون میں ڈاکووں کی فائرنگ سے جاں بحق شہری سپرد خاک

کراچی،گلستان جوہر کے فلیٹوں میں یونین سازی نہ ہونے کے باعث مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے ،سٹیزن الائنس

سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ کمی کے بعد دوبارہ اضافہ

مشروب ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کیلیے 50 سے زائد ریونیو افسران تعینات

سندھ حکومت نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے حوالے سے محکمہ داخلہ، آئی جی پولیس اور کمشنر کراچی سے مدد مانگ لی

پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن، 12ہزار 500 عازمین مدینہ پہنچ گئے

کراچی : کے الیکٹرک کی گاڑی نے 2 بچوں کو کچل ڈالا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مودی کے دن گنے جا چکے ہیں، اب فیصلہ بھارت کی عوام کرے گی
-
آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے حوالے سے صلاۃ الشکر اور اسکے ساتھ ساتھ ننھے عثمان عقیل کی خواہش پر پاک فوج میں بطور کیپٹن کہ ایک دن
-
انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا اب بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوگی
-
بلوچستان کی سمندری حدود میں دو ماہ تک مچھلی کے شکار پر پابندی
-
پاکستان بھارت جنگ میں ثابت ہوا کہ چینی جنگی طیارہ جے 10سی مغربی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرسکتا ہے
-
کراچی: لیاقت آباد میں کار سوار ملزمان مویشیوں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار
-
جنگ میں چین دوستی نے بہت اچھا منظر پیش کیا، مغرب کو پتا چل گیا کہ پاکستان تنہا اورکمزور ملک نہیں
-
غیر رجسٹرڈ اور کلون موبائل فونز کے سائبر کرائمز اور مالیاتی فراڈ کے لیے استعمال میں اضافہ
-
مشروب ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کیلئے 50 سے زائد ریونیو افسران تعینات
-
پیپلز پارٹی کی ارکان اسمبلی کے اثاثے سامنے لانے کی مخالفت ،الیکشن ایکٹ میں ترمیم پیش
-
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 3 ہزار700 روپے کا اضافہ ہوگیا
-
مشرقی سرحد کی طرح مغربی سرحد پر بھی بھارت کی ’’ بی ٹیم ‘‘ دہشتگردوں کو شکست دیں گے