جے یو آئی سندھ کی جانب سے ڈیجیٹل میڈیا کانفرنس 14 جون کو کراچی میں منعقد ہوگی
جمعرات 12 جون 2025 22:15
(جاری ہے)
جے یو آ سندہ کے انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے پریس رلیز میں کہا ہے کہ موجود دور میں میڈیا کہ یہ کانفرنس کے ملک اور میڈیا کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔
ادھر کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں جے یو آئی سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری سمیع سواتی، ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر محمد حسین آصفی،کانفرنس کی ٹیم سید زاہد شاہ ہاشمی، رشید احمد خاکسار، ذوالقرنین علیزئی اور دیگر اہم رہنماں کے مشاورتی اجلاس میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔کانفرنس میں سندھ بھر سے جے یو آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ نوجوان، سینئر صحافی اور مصنوعی ذہانت (AI) کے ماہرین کی شرکت کرینگے۔ یہ کانفرنس جے یو آئی کے ڈیجیٹل و نظریاتی محاذ پر متحرک کارکنان کے لیے رہنمائی کا ایک تاریخی موقع ثابت ہوگی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

وزیراعلی سندھ کا سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن سے خطاب

گورنر سندھ کا سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن سے خطاب

لیاری ، کھڈا مارکیٹ کے قریب رہائشی عمارت کی چھت گرنے سے دوخواتین جاں بحق

زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ہفتے کے دوران 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

جامعہ کراچی کے پروفیسر سے بدسلوکی کرنے والا رینجرز اہلکار معطل، کارروائی کا حکم

سانحہ قلات میں شہید ہونے والے معروف قوال گھرانے کے 3 افراد کی میتیں کراچی پہنچادی گئیں

ایس ای سی پی نے جدت، مسابقت، منصفانہ قیمتوں اور شفافیت کو فروغ دینے کے لیے عوامی پیشکش کے نظام میں تبدیلی ..

ملک میں جمہوریت سیاست اور ملک دشمنی پر مبنی ہے عوام کا سیاست اور بیلٹ سے اعتماد اٹھتا جا رہا ہے،کاشف ..

ضلعی انسانی حقوق کی کمیٹیاں نچلی سطح پر انسانی حقوق کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں، آغا فخر حسین

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں 140 کلو واٹ کے سولر واٹر پمپنگ اسٹیشنز کا ..

سندھ میں آباد شہریوں کے درمیان نفرتوں کے خاتمے کیلئے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، ذوالفقار جونیئر

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی جیسے ادارے قومی ترقی کے مشن کی تکمیل میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کے بیٹے والد کوملنے کیلئے آئیں گے لیکن سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے
-
نوازشریف اور عمران خان کی جیل ملاقاتوں کا موازنہ کریں، پھر بتائیں کہ امتیازی سلوک کیوں؟
-
جو جماعت خود انتشار کا شکار ہو، وہ عوامی تحریک کی قیادت کیا کرے گی؟
-
حالیہ دنوں میں کلاؤڈ برسٹ سے شدید بارشوں کی غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی پہلی فارسٹ کاربن کریڈٹ میپنگ رپورٹ کا اجراء کردیا
-
لاہور پانی میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ ٹک ٹاکر وزیراعلٰی شہریوں سے زبردستی زندہ باد کے نعرے لگوا رہی ہیں
-
چکوال میں طوفانی بارش کے بعد ڈیم کا بند ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں بارشوں اور طوفانی موسم نے دل دہلا دینے والی تباہی مچائی،ندیم افضل چن
-
ادارے کرپٹ عناصر کو عوام پر مسلط کرنے کے اپنے رویوں پر نظرثانی کریں
-
حکومت پنجاب کا میٹرو بس اور اورنج لائن کیلئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت میں بہتری، سروسز ہسپتال میں زیر علاج
-
مہنگائی مافیا بے لگام، مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر