سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیپا ٹیمیں متحرِک،آغاشاہنواز کا فیلڈ افسران کوسخت کریک ڈائون کاحکم
اتوار 15 جون 2025 19:15

(جاری ہے)
سیکریٹری ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی سندھ آغا شاہنواز خان نے تمام مینوفیکچررز، سپلائرز، ہول سیلرز اور دکانداروں کو سختی سے متنبہ کیاہے کہ پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال کسی بھی صورت برداشت نہیں ہے۔
خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے، گرفتاری اور فیکٹری بندش جیسے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ تمام ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیپا ٹیمیں فیلڈ میں نکلیں گی اور بغیر کسی رعایت کے ایکشن ہوگا۔ آغا شاہنواز خان کا کہنا ہے کہ بارہا مہلت دی گئی، آگاہی مہمات چلائی گئیں، وارننگزبھی دی گئیں لیکن اب برداشت کی کوئی گنجائش باقی نہیں۔ تمام فیکٹری مالکان، تھوک فروش اور ریٹیلرز فوری طور پر پلاسٹک بیگز کا کاروبار بند کر دیں ورنہ سخت کارروائی ہوگی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

حمیرا اصغر کی لاش فلیٹ میں پڑی سڑ گئی! رونگٹے کھڑے کر دینے والے انکشافات

کراچی میں ایک اور لڑکی کی گھر کے برابر سے تشددزدہ لاش برآمد

کراچی میں شلوار قمیض پہنے شہری کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا،شہری نے کنزیومرکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی: نوبیاہتا خاتون پر تشدد کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع

لیاری میں گرنے والی عمارت کا مقدمہ درج، ایک ڈائریکٹر کے علاوہ تمام ملزمان گرفتار

کے الیکٹرک وفاق سے سستی بجلی دستیاب ہونے کے باوجود نہیں لے رہی، نیپرا

سندھ الیکٹرک پالیسی 2024 اگلے ماہ متعارف کرائی جائے گی جس سے بجلی سستی ملے گی،شرجیل میمن

گ*کراچی ، لیاری میں پیش آنے والے عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے میں اہم پیش رفت

sکراچی، کھوکھرا پار میں گلی سے پھندا لگی لڑکی کی لاش برآمد

عوام دشمن فیصلے ناقابل برداشت، بھرپور ردعمل دینگے،اسلم فاروقی

قرآن کی دعوت میں موجودہ دور کے مسائل اور پریشانیوں کا حل ہی،ْجاوداں فہیم

فوارہ چوک کے مکینوں کے تعاون سے علاقہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار، ترجمان کی-الیکٹرک
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دورہ امریکہ میں امریکی قیادت کو پاکستان کا دوطرفہ اور بین الاقوامی امور پر بامقصد مؤقف براہِ راست پیش کیا گیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پھر 3 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
مین مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام شروع ہوگیا، پراجیکٹ 2027 میں بجلی کی پیداوار شروع کردے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کے پراجیکٹس فیزٹو میں 6 لاکھ 28 ہزار کسانوں کو 100ارب روپے کے لون دینے کا اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کو کبھی نہیں چھوڑوں گا، پاکستانی فاسٹ بولرحسن علی کا اعلان
-
حسن علی کا پسندیدہ کپتان کون نام سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات، امن و امان کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
-
بلاول بھٹو زرداری عالمی سطح پر پاکستان کی باوقار آواز بن چکے ہیں، شرجیل میمن
-
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے تاہم درست پالیسیوں سے کمی ممکن ہے،اویس لغاری
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراور اسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وانگ کی اہم ملاقات
-
ڈسکوز کے اربوں روپے کے نقصانات کو کم کرنے میں بورڈ کی تبدیلی معاون ثابت ہوئی ہے‘اویس لغاری
-
مون سون کی پہلی بارش نے ہی ضلعی انتظامیہ کی بد انتظامی اور واسا کی نا اہلی کا پول کھول کے رکھ دیامحمد اعجازچوہدری