اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںمیں نے اپنی ماں کو دوبارہ کھو دیا ہے، سجل علی کا سری دیوی کی موت پر اظہار ..

میں نے اپنی ماں کو دوبارہ کھو دیا ہے، سجل علی کا سری دیوی کی موت پر اظہار افسوس

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 فروری2018ء) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی ماںکو دوبارہ کھو دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سری دیوی کی فلم ’’موم‘‘ کی ساتھی پاکستانی اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام پر اداکارہ سری دیوی کے ساتھ لی گئی پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی موم کو دوبارہ کھو دیا ہے۔

(خبر جاری ہے)

اداکارہ سری دیوی کی موت پر پاکستان کے متعدد اداکاروں اور گلوکاروں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں