کبریٰ خان پہلی بار خود سے بڑے حمزہ علی عباسی کی ماں بنیں گی
فلم کی دیگر کاسٹ میں سجل علی، احسن خان اور نعمان اعجاز جیسے نامور اداکار بھی شامل ہیں
منگل 23 اکتوبر 2018 17:56
(جاری ہے)
‘الف’ کی ہدایات حسیب حسن دے رہے ہیں، جب کہ اس کی دیگر کاسٹ میں سجل علی، احسن خان اور نعمان اعجاز جیسے نامور اداکار بھی شامل ہیں، جو اہم کردار میں کام کرتے نظر آئیں گے۔
اس ڈرامے میں جہاں تمام اداکار مختلف اور انتہائی اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، وہیں سب سے منفرد کردار میں 25 سالہ کبریٰ خان نظر آئیں گی، جو 34 سالہ حمزہ علی عباسی کی والدہ بنیں گی۔کبریٰ خان نے اپنے کردار کے حوالے سے بتایا کہ وہ ڈرامے میں ‘دل جہاں‘ نامی معروف ٹی وی اداکارہ کا کردار ادا کریں گی۔انہوں نے بتایا کہ انہیں ڈرامے میں 1970 کی معروف ٹی وی اداکارہ کے طور پر دکھایا جائے گا، جب کہ انہیں ڈرامے میں حمزہ علی عباسی کی والدہ کے طور پر بھی دکھایا جائے گا۔انہوں نے ڈرامے کی کہانی کو شاندار قرار دیا اور کہا کہ وہ اس کے نشر کیے جانے کی منتظر ہیں۔یہ پہلا موقع ہوگا کہ کبریٰ خان خود سے بڑی عمر کے اداکار کی ماں کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم