پروڈیوسر ایس اے خان کا اسٹیج ڈرامہ ’’ نشہ پیار دا ‘‘ کل سے پیش کیا جائیگا

بدھ 24 اپریل 2019 12:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء)نامور اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر ایس اے خان کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ نشہ پیار دا ‘‘کل ( جمعہ) سے فلیٹ تھیٹر میں پیش کیا جاء گا ۔

(جاری ہے)

ڈرامے میں پانچ ’’خانز ‘‘خواتین اداکارائیں اپنی پرفارمنس دیں گی جن میں اداکارہ عظمیٰ خان، حمیرا خان ، حبہ خان، کرن خان، مہوش خان شامل ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں