معروف اداکار ،پروڈیوسر نبیل احمد نے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست دائر کردی

جمعرات جولائی 19:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2019ء) بول کے سابق سی ای او انٹریٹمنٹ معروف اداکار پروڈیوسر نبیل احمد نے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست دائر کردی ۔

(جاری ہے)

سندھ ہائی کورٹ میں دائردرخواست میں نبیل احمد نے کہاکہ بول انتظامیہ نے تنخواہ کی مد میں 194.02ملین ادا کرنے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ نے بول ٹی وی انتظامیہ کو سمن جاری کردیے درخواست گزار کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان کے عدالتی نظام پر پورا اعتماد ہے،انشا اللہ میرے ساتھ انصاف ہوگا،بول انتظامیہ میں واجبات ادا کرنے کا حکم دیا جائے۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments