والدین کی خواہش تھی کہ میں ڈاکٹر بنوں، اداکارہ رمشا خان

پیر 13 جولائی 2020 21:14

والدین کی خواہش تھی کہ میں ڈاکٹر بنوں، اداکارہ رمشا خان
ًکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2020ء) پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ رمشا خان نے کہا ہے کہ ان کے والدین چاہتے تھے کہ میں ڈاکٹر بنوں لیکن میں نے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی، بزنس بھی پڑھا اور شوبز میں آگئی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویومیں رمشا خان نے بتایا کہ میری والدہ تعلیم کے معاملے میں خاصی سخت تھیں لیکن ان کے مقابلے میں والد نے کبھی ہم بہن بھائیوں پر روک ٹوک نہیں لگائی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں