نوجوان گلوکارہ ایمان فاطمہ کے نئے گانے کی لانچنگ تقریب کا انعقاد، شوبز شخصیات کی شرکت

ہفتہ 28 نومبر 2020 15:56

نوجوان گلوکارہ ایمان فاطمہ کے نئے گانے کی لانچنگ تقریب کا انعقاد، شوبز شخصیات کی شرکت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) نوجوان گلوکارہ ایمان فاطمہ کے نئے گانے کی لانچنگ تقریب میں شوبز سمیت دیگر شعبوں کی شخصیات نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نوجوان گلوکارہ ایمان فاطمہ کے نئے گانے ’پیار 24/7‘ کی لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب لاہور کے مقامی کلب میں ہوئی جس میں ایمان فاطمہ نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا۔تقریب میں شریک شوبز سمیت دیگر شعبوں کی شخصیات نے گلوکارہ ایمان فاطمہ کی پرفارمنس اور ’پیار 24/7‘ کے میوزک کو خواب سراہا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں