بلاول مجھے پسند ہیں مگر میرا ابھی کسی سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے،حریم شاہ
بدھ جنوری 18:45

(جاری ہے)
انہوں نے عبدالقوی کو تھپڑ مارنے سے متعلق کہا کہ انہوں نے مجھے اور میری کزن عائشہ کو فزیکلی ہراساں کیا جس پر ان کی پٹائی کردی۔
انہوں نے بتایا کہ تھپڑ کی ویڈیو تو صرف آخر میں بنی تھی جبکہ اس سے قبل وہ اور ان کی کزن عبدالقوی کی خوب پٹائی کرچکی تھیں۔ حریم شاہ نے کہاکہ عبدالقوی نے بتایا وہ شراب اور چرس وغیرہ پیتے ہیں۔ان سے پوچھا گیا کہ تھپڑ مارنے کے بعد آپ کو عبدالقوی کی جانب سے کوئی دھمکی دی گئی تو انہوں نے جواب دیا کہ ان میں مجھے دھمکی دینے کی ہمت نہیں ہے، نہ مجھے کوئی دھمکی دے سکتا ہے اور نہ ہی میں کسی کی دھمکی سے ڈرتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرفراز احمد اور انور علی نے نیا ناظم آباد میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا
-
فیصل واوڈا نے وزارت پانی و بجلی کا قلمدان چھوڑ دیا
-
کورونا کیس سامنے آنے پر ہائی پرفارمنس سینٹر میں ایک ماہ کا کیمپ 7 روز بعد ہی ختم
-
پاکستان ڈے مینز ٹینس چمپئن شپ 18مارچ سے شروع ہوگی
-
آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ 18 مارچ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا
-
عالمی وبا کورونا وائرس کے ہاتھوں ڈسٹرکٹ اٹارنی فیصل آباد جاں بحق
-
علی اسجد ملہی کی جلد سماعت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر ،تحریک انصاف کی اپیل پرسماعت کل ہوگی
-
ْ احتساب عدلات نے جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو طلب کرلیا
-
پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کا اگلا مرحلہ کل ہوگا ، ڈاکٹر فیصل سلطان
-
سید سبط الحیدر بخاری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آلیا ، خود کو قرنطینہ کر لیا
-
بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی ہی فردوس اعوان کا وسیلہ روزگار ہے، حسن مرتضیٰ
-
سینیٹ چیئرمین کیلئے سید یوسف رضا گیلانی کو جمہوری اور اخلاقی برتری حاصل ہے، شازیہ مری
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.