کیمسٹری پڑھے بغیر اٴْشنا شاہ کیمسٹری کی ٹیچر بن گئیں

پیر 19 اپریل 2021 12:53

کیمسٹری پڑھے بغیر اٴْشنا شاہ کیمسٹری کی ٹیچر بن گئیں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2021ء)پاکستانی اداکارہ اٴْشنا شاہ کی ٹیچر بننے کی تصویر انکے مداحوں کو خوب پسند ا?رہی ہے۔اشنا شاہ نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کلاس روم سے اپنا تعارف ’مس شاہ‘ کرایا۔

(جاری ہے)

تصاویر میں بلیک بورڈ پر لکھے کیمسٹری کے فارمولوں کو دیکھ کر اداکارہ سے لوگوں نے سوال پوچھا کہ کیا آپ ان کو سمجھا بھی سکتی ہیں۔ جس پر جواب میں اشنا شاہ نے کہا کہ میں نے ہائی اسکول میں کیمسٹری سبجیکٹ کا انتخاب نہیں کیا تھا۔اشنا شاہ کے اس نئے انداز کو ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں