قومی رینکنک بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے لئے نیشنل بینک کی ٹیم کا اعلان

پیر 16 جولائی 2018 23:30

قومی رینکنک بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے لئے نیشنل بینک کی ٹیم کا اعلان
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) آل پاکستان قو می ر ینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کوئٹہ کے لئے نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کی جانب سے نیشنل بینک بیڈ منٹن ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان ٹیم کی قیادت رضوان اعظم کرینگے دیگر کھلاڑیوں میں مراد خان، حاشر ، کاشف سلہری،حریسن برنٹ ،دانیال اور خواتین ایونٹ کے لیے پلوشہ بشیر اور سارہ مہمند جبکہ مینجر او رکوچ افشاں شکیل ہونگی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں