کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم آزادی باسکٹ بال فیسٹیول کا انعقاد
بدھ 15 اگست 2018 16:21
(جاری ہے)
یوتھ فیسٹیول میچ میں چوہدری رحمت الیون نے حفیظ جالندھری الیون کو 35-28 پوائنٹس سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
فاتح ٹیم کی جانب سے عبید خان 8، سعد علی 8 اور حسن علی نے 8 پوائنٹس جبکہ رنر اپ ٹیم کی جانب سے ایش کمار 10، محمد رافع 8 اور محمد دانیال نے 6 پوائنٹس سکور کرکے نمایاں رہے۔ ویٹرنز فیسٹیول میچ میں قائد اعظم الیون نے علامہ اقبال الیون کو سخت مقابلے کے بعد 40-38 پوائنٹس سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے انٹر نیشنل باسکٹ بال پلیئر تنویر احمد 10، عبدالناصر 9، اشرف یحییٰ 8 اور زاہد ملک نے 7 پوائنٹس جبکہ رنر اپ ٹیم کی جان سے فضل احمد 8، عبداللہ امام 8، اکمل خان اور اسد امام 7,7 پوائنٹس سکور کرکے نمایاں رہے۔ کھیلے گئے تینوں فیسٹیول میچز میں ریفریز کے فرائض زعیمہ خاتون ،منہائل خان ،حفضہ خان، ممتاز احمد، عامر غیاث، عامر شریف، ہارون خان، محمد شبر اور نزاکت خان نے سر انجام دیے۔ نمائشی میچز کے اختتام پر آرام باغ کورٹ پر یوم آزادی کے حوالے سے تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر سائوتھ سید صلاح الدین اور ڈپٹی کمشنر کورنگی قرة العین میمن نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر ہندو اور عیسائی کھلاڑیوں کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے جنرل منیجر اسپورٹس کرنل (ر) سید بصیر عالم، کرنل مظہر شاہ، سندھ والی بال ایسوسی ایشن کی صدر شاہدہ پروین، کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان، سندھ فٹ بال ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سلیم خمیسانی، پاکستان یوگا سپورٹس فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات محمد ارشد اور دیگر موجود تھے۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر سائوتھ سید صلاح الدین احمد نے تینوں فیسٹیول میچز میں شریک تمام کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کیے۔ ڈپٹی کمشنر کورنگی قرة العین میمن نے ٹرافیاں دیں جبکہ ماہ روز بیوٹی پارلر نے کھلاڑیوں کو سوینئر دیے۔ ڈپٹی کمشنرز سید صلاح الدین اور قرة العین میمن نے یوم آزادی پر شاندار ایونٹ کے انعقاد پر منتظمین اور کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری