پہلا جے ایس بینک جونیئر اسکواش ٹورنامنٹ 25 سے 29 ستمبر تک جہانگیر خان اسکواش اکیڈمی میں منعقد ہوگا

منگل 18 ستمبر 2018 19:45

پہلا جے ایس بینک جونیئر اسکواش ٹورنامنٹ 25 سے 29 ستمبر تک جہانگیر خان اسکواش اکیڈمی میں منعقد ہوگا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) پہلا جے ایس بینک جونیئر اسکواش ٹورنامنٹ 25 سے 29 ستمبر تک جہانگیر خان اسکواش اکیڈمی میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

یہ ٹورنامنٹ جے ایس بینک، وی لیڈ اور سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر منعقد کررہے ہیں۔اس ٹورنامنٹ میں انڈر 13، انڈر 15 اور انڈر 19 کیٹیگریز میں مرد و خواتین کھلاڑیوں کے مقابلے ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 1 لاکھ 25 ہزار روپے رکھی گئی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 ستمبر ہے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں