نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی 20 انٹر گروپ کر کٹ ٹورنامنٹ میںایس کیوجی اور سی ایم جی تھنڈر کی جیت

جمعرات 21 فروری 2019 16:43

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی 20 انٹر گروپ کر کٹ ٹورنامنٹ میںایس کیوجی اور سی ایم جی تھنڈر کی جیت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر چوتھے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی 20 انٹر گروپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں پہلے کھیلے گئے میچ میں ایس کیوجی شاندار نے آڈٹ گروپ کو 6 وکٹوں سے سننی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی داود کی عمدہ بیٹنگ مین آف دی میچ قرار آڈٹ گروپ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز اسکور کیاہارون کلیم نے 9 چوکوں ایک چھکے کی مدد سے 73 نوید ملک نے 7 چوکوں کی مدد سے 60 رنز بنائے جواب میں ایس کیوں جی نے مقررہ اوورزمیں مطلوبہ حدف حاصل کرنے کے لئے 4 وکٹیں گوائی داود کی عمدہ بیٹنگ کی بدلت 12 چوکوں تین چھکوں کی مدد سے 46 گیندوں پر 105 رنز بنائے۔

(جاری ہے)

دوسرے میچ سی ایم جی تھنڈر نے سائوتھ ریجن کو 18 رنز سے شکست دی سی ایم جی تھنڈر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز اسکور کیاخالد علی خان نے پانچ چوکوں ایک چھکے کی مدد سے 39 عمیر الحق نے سات چوکوں کی مدد سے 38 معاز بن اوصاف نے چار چوکوں کی مدد سے 31 رنز بنائے جبکہ زیشان شیخ نی31 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کی جواب میں سائوتھ ریجن نے 8 وکٹوں پر 170 رنز ہی اسکور کرسکی عارف جان بروہی نے پانچ چوکوں ایک چھکے کی مدد سے 53 رنز فیصل میرزا نے دوچوکوں دوچھکوں کی مدد سے 39 رنز بنائے جبکہ فراز محمدنے 40 رنز کے اوزہٹرک کی معاز بن اوصاف نے 27 رنز دیکر 2 وکٹیں حاصل کیریفریرز کے فرائض محمدجاویداورعمران جاویدنے امپائرنگ کے اعلے حید ر اور امتیاز اقبال جبکہ اسکور کے جنید افضال نے سرانجام دیئے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں