نیشنل ٹی 20 سیکنڈ الیون، سدرن پنجاب اور سندھ کے مابین میچ (آج) کھیلا جائے گا

اتوار 20 اکتوبر 2019 15:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2019ء) قومی ٹی 20 سیکنڈ الیون کپ میں (آج) پیر کو سدرن پنجاب اور سندھ کے درمیان میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

سدرن پنجاب سیکنڈ الیون ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور وہ پہلے چاروں میچ جیت کر 8 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، سدرن پنجاب کی قیادت نوید یاسین کر رہے ہیں۔ سندھ سیکنڈ الیون نے چار میچ کھیل کر تین میں کامیابی حاصل کی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں