پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانے نکلے

کپتان چپل بنانے والے پشاور کے نورالدین نے ڈیرن سیمی، لیام ڈاسن اور لیونگسٹن کو پشاور چپل پیش کی

منگل 18 فروری 2020 20:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2020ء) پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانے نکلے ،کپتان چپل بنانے والے پشاور کے نورالدین نے ڈیرن سیمی، لیام ڈاسن اور لیونگسٹن کو پشاور چپل پیش کی، غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے پشاور چپل کے لیے اظہار پسندیدگی کیاگیا ، ڈیرن سیمی نے کاہکہ آپ کا شکریہ ،چپل پسند آئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں