ایچ بی ایل پی ایس ایل پریکٹس میچ، پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ،اسلام یونائیٹڈ نے میچ 56رنز سے جیت لیا

منگل 18 فروری 2020 20:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2020ء) ایچ بی ایل پی ایس ایل پریکٹس میچ، پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ،اسلام یونائیٹڈ نے میچ 56رنز سے جیت لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے 9 وکٹوں پر 195 رنز بنائے تھے،عماد بٹ چوالیس رنز بناکر نمایاں رہے،لیام ڈاسن نے تین وکٹیں حاصل کیں ،جواب میں پشاور زلمی 139 رنز پر آل آوٹ ہوئی ،لیام ڈاسن 39رنز بناکر نمایاں رہے، کامران اکمل اور لیونگسٹن نے بائیس بائیس رنز بنائے،شاداب خان اور حسین طلعت نے تین تین وکٹیں حاصل کیں

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں