کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جانز کی اسٹیڈیم کی صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

جب آپ اچھا کریں گے ، یقینی طور پر میں آپ کی تعریف کروں گا، بہت اچھا کام ہے: صحافی شعیب جٹ کا ٹویٹ

Usama Ch اسامہ چوہدری جمعہ فروری 22:58

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جانز کی اسٹیڈیم کی صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ..
کراچی (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین 21 فروری 2020) : کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جانز کی اسٹیڈیم کی صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ پشاورزلمی سے ہوا جس میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کی اور فتح یاب ہوئی اس میچ کے دوران ایک بہت ہی دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جس کراچی کنز کے ہیڈ کوچ ڈین جانز گراؤنڈ سے گندگی اٹھاتے نظر آئے۔

(جاری ہے)

اس پرٹویٹ کرتے ہوئے صحافی شعیب جٹ کا کہنا ہے کہ جب آپ اچھا کریں گے ، یقینی طور پر میں آپ کی تعریف کروں گا، بہت اچھا کام ہے سر۔ 

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments