پاکستان کے سابق انٹرنیشنل شطرنج پلیئر شہزاد مرزا انتقال کرگئے

پیر 25 جنوری 2021 14:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) پاکستان کے سابق انٹرنیشنل شطرنج پلیئر شہزاد مرزا انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق انٹرنیشنل شطرنج پلیئر شہزاد مرزا دل کے عرضے میں مبتلا تھے اور مرض زیادہ بڑھنے کی وجہ سے وہ کراچی میں انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

68 سال کے شہزاد مرزا 3 بارنیشنل چمپئن رہ چکے ہیں جبکہ اٴْنہوں نے 10بار چیس اولمپیاڈ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں