قائد ملت شہید خان لیاقت علی خان کراٹے کپ کی تقریب تقسیم انعامات کل ہوگی

پیر 25 اکتوبر 2021 16:59

قائد ملت شہید خان لیاقت علی خان کراٹے کپ کی تقریب تقسیم انعامات کل ہوگی
ْکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) قائد ملت شہید خان لیاقت علی خان کراٹے کپ کی تقسیم انعامات کی تقریب میں کل مورخہ 26اکتوبر 2021ء 8بجے شب بمقام جمنازیم ہال ،ککری گرائونڈ لیاری بالمقابل بانٹواہسپتال عیسیٰ لیب کھارادر کراچی پر منعقد ہوگی ،تقریب میں مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ کی معائون خصوصی عروبہ راشد ربانی ہوں گی جو کہ کھلاڑیوں میں انعامات و اسناد تقسیم کریں گی ۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments