پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 13دسمبر کو کھیلا جائیگا

جمعرات 9 دسمبر 2021 14:01

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 13دسمبر کو کھیلا جائیگا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 13دسمبر کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 13 دسمبر کو پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ شام 6 بجے شروع ہوگا، 14 دسمبر کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائیگا، 16 دسمبر کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کا آغازشام 6 بجے ہوگا، 18 دسمبر کو پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دوسرا ون ڈے 20 دسمبر کو ہوگا جبکہ22 دسمبر کو تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں