کورونا کے بڑھتے کیسز ، پاکستان سپر لیگ پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا

بدھ 19 جنوری 2022 15:19

کورونا کے بڑھتے کیسز ، پاکستان سپر لیگ پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز نے پاکستان سپر لیگ کے انعقاد پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا آغاز کراچی میں 27 جنوری کو ہوگاتاہم پاکستان سپر لیگ کے کراوڈ کے بغیر ہونے کا امکان ہے۔این سی اوسی نے آوٹ ڈور تین سو سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی لگائی ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں