
پانچویں کمشنر کراچی کپ گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہوگا
جمعرات 27 جنوری 2022 14:08

(جاری ہے)
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کے اعلامیہ کے مطابق گرلز ٹورنامنٹ میں 12ٹیمیں حصہ لیں گی جو کہ 3X3کی بناید پر کھیلا جائیگا جبکہ بوائز ٹورنامنٹ فل کورٹ پر کھیلا جائیگا اور 12ٹیمیں شرکت کریں گی ۔
گرلز ایونٹ کا افتتاح شام 4:30(ساڑھے چار ) بجے کمشنر کراچی کی اہلیہ عائشہ اقبال میمن کریں گی جبکہ بوائز ایونٹ کا افتتاح شام ساڑھے سات بجے ڈپٹی کمشنر سائوتھ ارشاد علی سوڈھر کریں گے۔ٹورنامنٹ سیمی فائنلز 3فروری جبکہ فائنل 4فروری کو کھیلا جائیگا ۔اس موقع پر پاکستان باسکٹ بال کے سابق کپتان انٹر نیشنل بریگیڈئر رشید علی ملک کے نام سے منسوب ایوارڈ باسکٹ بال کھیل میں خدمات پر اُن کے صاحبزادے میجر (ر) عثمان علی ملک سی ای او2000سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے دیئے جائینگے ۔کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے اسلام آباد جانے والے تمام راستوں کو بند کرنے کا حکم جاری کردیا
-
انقلاب گھر سے شروع ہوتا ہے،اپنے بیٹوں کو کہو مارچ کو فرنٹ پر لیڈ کریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس‘سابقہ حکومت کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق قانون کی منسوخی
-
گالیوں سے گولیوں کا سفر جہاد نہیں فساد ہے:سعد رفیق
-
رئیل می نے پاکستان میں اپنا نیا C35اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں کل میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ
-
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے اسلام آباد‘صوبہ پنجاب اور سندھ میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144نافذ
-
پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا کل تعلیمی ادارے بند کرنےکا اعلان
-
جہلم میں کارکنان تیار رہیں،میں کل خود ریلی کی قیادت کروں گا:فواد چوہدری
-
سیاسی استحکام اور اقتصادی پالیسیوں کا تسلسل ملک میں پائیدار اقتصادی ترقی اور سماجی خوشحالی کے لئے اہم ہے،
-
ضلع بٹگرام میں بھی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیاگیا
-
لانگ مارچ کے نام پر ملک میں افراتفری اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ ، کسی کو وفاقی دارالحکومت کا محاصرہ کرنے اور حکومت کو ڈکٹیٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء ..
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.