
محمد رضوان کو ٹیم میں نیا بیٹر مل گیا
جمعرات 27 جنوری 2022 17:22

(جاری ہے)
دفاعی چمپئن ملتان سلطانز کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں عمران طاہر سے شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کو ملتے اور خوش گپیاں کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔شاہنواز دھانی عمران طاہر کے مطابق آپ میرے رول ماڈل ہیں، میں آپ کو کاپی کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔محمد رضوان عمران طاہر سے ملنے کے بعد کیمرے کی طرف دیکھ کر کہتے ہیں کہ ہمیں ایک نیا بیٹر مل گیا۔خیال رہے کہ کورونا کی لہر کے دوران پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آرٹیکل63 اے کی تشریح :حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میں ہے‘دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل ہونگے. سیاسی مبصرین
-
کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد ہی انتخابی میدان میں اترا جائے گا‘انتخابی اصلاحات میں کتنا وقت لگتا ہے اس بارے میں قبل از وقت کوئی بات نہیں کہی جا سکتی.مولانا فضل الرحمان
-
آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے پر آئینی ماہرین کی رائے منقسم
-
حکومتی اتحاد میں دراڑیں نون لیگ ‘پیپلزپارٹی‘ایم کیوایم اور جے یوآئی(ف)منظرنامے پر باقی جماعتیں لاتعلق‘مخلوط حکومت کی تین بڑی جماعتیں بھی” اونرشپ“ لینے پر آمادہ نہیں اقتدار میں رہنے کی صورت میں ..
-
وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترمیم کیلئے وفاقی وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی
-
لاہور: اورنج لائن ٹرین کے قرض کی واپسی کی مد میں پہلی قسط میں 1 ارب روپے کا اضافہ
-
حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو ہٹانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی منحرف اراکین نااہلی کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا،(کل)سنایا جائیگا
-
تحریک انصاف کے منحرف اراکین واپسی کے لیے رابطے کررہے ہیں. ہارون الرشید کا انکشاف
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے یورپی یونین کے اعلی اختیاراتی وفد کی ملاقات
-
سندھ میں امن امان کی صورتحال بدتر ہوتی جارہی ہے،حلیم عادل شیخ
-
ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا1200روپے سی1500روپے تک مہنگا
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.