ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے محمد علی شاہ کی محکمہ میں بوائز ہاکی ٹیم کے قیام کی یقین دہانی
جمعرات 19 مئی 2022 23:49
(جاری ہے)
ڈی جی کے ڈی اے نے حیدر حسین سے گفتگو کے دوران محکمے میں بوائز ہاکی ٹیم بنانے کی یقین دہانی کرائی۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ قومی کھیل کو سپورٹ کرنے اور کے ایچ اے کے ساتھ کھڑا ہونے کا وقت ہے۔ کے ڈی اے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر ویران میدانوں کو آباد کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔حیدر حسین نے ڈی جی کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خیالات کو انتہائی مثبت قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ میرا یقین مزید پختہ ہوگیا کہ کھیلوں کے فروغ خاص کر ہاکی کے لئے مثبت سوچ رکھنے والے محمد علی شاہ جیسے آفیسر کے ہوتے ہوئے ہاکی کی کامیابیوں کا سفر بہت جلد شروع ہوگا، اس موقع پر حیدر حسین نے ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے محمد علی شاہ کو لاہور قلندر کی جانب سے ان کی آفیشل ٹی شرٹ اور کے ایچ اے کی جانب سے ہاکی اسٹک کا تحفہ پیش کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس