ممبا اسکواڈ عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی چمپئن بن گئی
جمعرات 30 جون 2022 22:03
(جاری ہے)
فائنل کے اختتام پر منعقدہ اختتامی تقریب میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس ایاز منشی نے کھیلوں کی معروف شخصیات کے ہمراہ فاتح، رنرز اپ ٹیموں کو ٹرافی اور کھلاڑیوں میں کیش ایوارڈ تقسیم کئے۔
اس موقع پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان ،سیکریٹری طارق حسین ، لیگل ایڈوائزر و ٹرونامنٹ آرگنائزنگ سیکریٹری غلام عباس جمال ایڈوکیٹ ،سندھ فٹ بال ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین محمد سلیم خمیسانی ،پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،ایس ایچ اوآرام باغ اعظم راجپر،، عیسیٰ لیبارٹریز کے اونر امتیاز ،سلمان فوڈز کے سی ای او نوید انجم ،یوبی ایل کے ذوالفقار عباس خان ،مسلم کمر شل بنک کے محمد حیدر خان ، اسپورٹس آرگنائزر اسد عباد علی اور دیگر بھی موجود تھے ۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی اسپورٹس ڈائریکٹر کے ڈی اے ایاز منشی نے کہاکہ انسانیت کی خدمت اور فروغ کھیل میں ڈاکٹر فرحان عیسیٰ اور اُن کے ادارے کا کردار لائق تحسین ہے، عیسیٰ لیبارٹریز جہاں عوام کو سستی اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہا ہے وہیں کھیلوں کے میدانوں کو آباد اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی طرف مائل کرنے میں بھی اپنی کاوشیں بروئے کار لارہا ہے۔ ایاز منشی نے کہاکہ کراچی میں اسپورٹس سرگرمیوں کا تسلسل کے ساتھ فروغ شہر کے امن اور مثالی معاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ انہوں نے کراچی میں کھیل کے فروغ میں کے بی بی اے کے صدر معروف اسپورٹس آرگنائزر غلام محمد خان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کے ڈی اے باسکٹ بال کھیل کے فروغ میں اپنا بھر پور کردار ادا کرے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان و دیگر اسلامی ممالک کا ایک صفحہ پر اکٹھا ہو نایہود و ہنود کی سیاسی حکمت عملی کو خاک میں ملاسکتاہے۔ ..
ہرادوارکی حکمرانوں نے کراچی کیساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کیا۔محمدسلیم عطاری
سرائیکی پرفیشنلز فورم نے سرائیکی صوبے کے فوری قیام کا مطالبہ کردیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی اختتام پذیر؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی کی جوانوں و افسران کو شاباش
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
سند ھ ہائی کورٹ نے ہالہ کے پی ٹی آئی رہنماؤں مخدوم فضل سمیت دیگر کی 20 بوری گندم چوری کے مقدمے میںحفاظتی ..
سندھ ہائی کورٹ نے پتنگ اڑانے والوں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی
سندھ ہائی کورٹ :مہوش حیات اورکبریٰ خان کی عادل راجہ کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسران کو ..
لاپتہ 8 شہریوں کی بازیابی کے متعلق درخواستوں پر سماعت 7 مارچ تک ملتوی ، پیش رفت رپورٹس طلب
کریک میرینا تعمیراتی منصوبہ میں مبینہ بے ضابطگیاں ،ملزم احمد قلی خان کی بینک گارنٹی جمع کرانے کی مہلت ..
سپریم کورٹ نے جوہڑ جمالی میں 2بھائیوں کی زمین کی ملکیت کے تنازع سے متعلق دائر اپیل مسترد کردی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی