نیشنل بینک کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا

منگل 24 فروری 2015 20:20

نیشنل بینک کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء)کراچی ڈویژن شوٹئنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتما م غازی شوٹنگ بال کورٹ پر نیشنل بینک کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پہلا میچ میں المجیدشوٹرزنے ہریانہ شوٹنگ بال کلب کو 16-8 اور 16-11 سے شکست دیدی المجیدکلب کی جانب سے تمیزاحمد ، قاسم شاہ اور شعیب احمد نے جبکہ ہریانہ کلب کی جانب سے عبد العزیز ، انور کیانی اور الیاس خان نے عمدہ کھل کا مظا ہرہ کیا ۔دوسرے میچ میں کارساز شوٹرز نے لائنز ایریا کو 16-13 اور 16-10 نے ہرادیا کارساز شوترز کی جانب سے محمد اختر ، عابدعباسی اور لائنز ایریا کی جانب سے ضیااللہ نے بہترین کھل کا مطاہر ہ کیا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں