کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی کا موسم دو روز تک گرم رہنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم دو روز تک گرم رہنے کاامکان ہے۔کراچی کا موسم گرم ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

درجہ حرارت40 ڈگری تک پہنچ گیاہے۔ گرمی کی شدت 42 ڈگری محسوس ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایاہے کہ 5سی8کلومیٹرکی رفتار سے شمال مغربی ہوائیں چل رہی ہیں۔ سمندری ہوائیں بندہوگئی ہیں جو شام تک بحال ہونے کا امکان ہے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں