کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے شہر میں جاری جزوی گرمی کی لہر میں کمی آگئی

جمعہ 25 ستمبر 2020 15:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2020ء) کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے شہر میں جاری جزوی گرمی کی لہر میں کمی آگئی ہے ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفرازنے بتایاکہ کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران درجہ حرارت 34سی36 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہر قائد میں جمعہ کو سمندری ہوائیں 22 سے 25کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی رہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں