سلنڈر پھٹنے سے 14 افراد زندہ جھلس کر جاں بحق ہو گئے

کرک میں پیش آئے افسوسناک واقعے میں دو افراد کو زندہ بچا لیا گیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 6 فروری 2019 10:49

سلنڈر پھٹنے سے 14 افراد زندہ جھلس کر جاں بحق ہو گئے
کرک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06فروری 2018ء) سلنڈر پھٹنے سے مسافر وین میں آگ لگ گئی جس سے کئی افراد جھلس کر مر گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کرک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں وین میں آگ لگنے سے 14افراد زندہ جھلس کر مر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔یہ واقعہ کرک میں تبی خواہ کے قریب پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دو افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں