مارنس لابوشین کی برسبین ٹیسٹ میں کیریئر بیسٹ اننگز، 185 رنز بنائے

ہفتہ 23 نومبر 2019 19:01

nبرسبین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2019ء) آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز مارنس لابوشین نے برسبین ٹیسٹ میں کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی، مارنس لابوشین نے پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 20 چوکوں کی مدد سے 185 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، یہ ان کی پہلی ٹیسٹ سنچری اور کیریئر کی بہترین اننگز ہے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں