ٹریفک حادثہ میں آٹھ افراد زخمی

اتوار اکتوبر 18:45

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2020ء) : کرک مین انڈس ہائی وے جمے چوک کے قریب کوسٹر اور موٹر کار کے درمیان روڈ ایکسیڈنٹ میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تین زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کر دیا جبکہ پانچ افراد معمولی زحمی تھے جن کو موقع پر فرسٹ ایڈ دے دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

کرک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments