کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا

ہفتہ 18 مارچ 2023 23:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2023ء) کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے دھواں دار بیٹنگ کر کے اپنے سسر کی یاد تازہ کر دی۔

(جاری ہے)

شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئی15 گیندوں پر5 چھکوںاور دو چوکوں کی مدد سے 44 رنزبنائے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں