ملاکنڈ مرکزی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں دوافراد جاںبحق

جمعرات 9 اگست 2018 14:58

کرک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2018ء) ملاکنڈ مرکزی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں دوافراد جاںبحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ملاکنڈ لیویزکے ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز ملاکنڈ مرکزی شاہراہ پر ایک ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو گیا جس کے بعد دو افراد ٹرک کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے، حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ ہلاک شدگان کی لاشیں درگئی اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں