کرک کے مختلف علاقوں کے سینکڑوں مکینوں نے گیس فراہمی بند کرنے کے خلاف مظاہرہ

پیر اپریل 18:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) کرک کے مختلف علاقوں کے سینکڑوں مکینوں نے گیس فراہمی بند کرنے کے خلاف مظاہرہ کیاہے۔

(جاری ہے)

مظاہرین نیتحصیل کالونی چوک میں روڈ کو بند کرکے دھرنادیا۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں کو بلاوجہ گیس کی فراہمی بند کی گئی ہے جس سے سخت مشکلات کا سامنا ہے،مکینوں نے علاقوں کو فوری طورپرگیس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

کرک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments