ڈسٹرکٹ کونسل کا بجٹ اجلاس کل طلب کرلیاگیا

منگل 25 ستمبر 2018 12:41

کرک۔25 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) ڈسٹرکٹ کونسل کا بجٹ اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا گیا ہے جس کیلئے تمام ضلعی ممبرز کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

بجٹ اجلاس کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد حکومت اور اپوزیشن ممبران سرگرم ہوگئے ہیں اور اجلاس کے حوالے سے صلاح مشورے شروع کردئیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں