کرک ، جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

جمعہ 6 دسمبر 2019 23:07

کرک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2019ء) کرک میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کرک کے علاقے تپی کندہ میں جائیداد کے تنازعے پرفریقین میں کچھ عرصہ سیتنازع چلا آ رہا تھا۔

(جاری ہے)

دونوں گروپوں کاآمنا سامنا ہونے پر دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاںبحق اور 3 زخمی ہوگئے،پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کرلیا ۔

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں