موٹر سائیکل حادثہ میں ایک شخص جاںبحق

جمعرات 15 اکتوبر 2020 19:47

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2020ء) : کرک کے تخصیل بانڈہ داود شاہ کے علاقے خرم توتکی روڈ پر موٹر سائیکل حادثہ، ریسکیو 1122کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے ایمبولینس کو میڈیکل ٹیم کے ساتھ موقع پر روانہ کر دیا گیا، حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

حادثہ اوور سپیڈ کے باعث پیش آیا، ریسکیو کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو تخصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ \378

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں